UR/Prabhupada 0010 - کرِشنَ کی نَقل کرنے کی کوشِش نہ کریں: Difference between revisions

(Created page with "<!-- BEGIN CATEGORY LIST --> Category:1080 Urdu Pages with Videos Category:Prabhupada 0010 - in all Languages Category:UR-Quotes - 1976 Category:UR-Quotes - Lect...")
 
m (Text replacement - "(<!-- (BEGIN|END) NAVIGATION (.*?) -->\s*){2,}" to "<!-- $2 NAVIGATION $3 -->")
 
Line 8: Line 8:
[[Category:First 11 Pages in all Languages]]
[[Category:First 11 Pages in all Languages]]
<!-- END CATEGORY LIST -->
<!-- END CATEGORY LIST -->
<!-- BEGIN NAVIGATION BAR -- TO CHANGE TO YOUR OWN LANGUAGE BELOW SEE THE PARAMETERS OR VIDEO -->
<!-- BEGIN NAVIGATION BAR -- DO NOT EDIT OR REMOVE -->
{{1080 videos navigation - All Languages|Urdu|Prabhupada 0009 - The Thief Who Became A Devotee|0009|Prabhupada 0011 - One Can Worship Krsna Within The Mind|0011}}
{{1080 videos navigation - All Languages|Urdu|UR/Prabhupada 0009 - چور جو بھکت بن گيا|0009|UR/Prabhupada 0011 - کرشن کی پوجا من میں بھی کر سکتے ہیں|0011}}
<!-- END NAVIGATION BAR -->
<!-- END NAVIGATION BAR -->
<!-- BEGIN ORIGINAL VANIQUOTES PAGE LINK-->
<!-- BEGIN ORIGINAL VANIQUOTES PAGE LINK-->
Line 20: Line 20:
<div dir="rtl">
<div dir="rtl">
<!-- BEGIN VIDEO LINK -->
<!-- BEGIN VIDEO LINK -->
{{youtube_left|_pNBg8ndbak|Don't Try To Imitate Kṛṣṇa<br />- Prabhupāda 0010}}
{{youtube_left|_pNBg8ndbak|کرِشنَ کی نَقل کرنے کی کوشِش نہ کریں<br />- Prabhupāda 0010}}
<!-- END VIDEO LINK -->
<!-- END VIDEO LINK -->



Latest revision as of 23:46, 1 October 2020



Lecture on SB 7.9.9 -- Mayapur, February 16, 1976

کرِشنہ... یہ سولہ ہزار بیویاں ، وہ بيوياں کیسے بنی؟ آپ کو کہانی معلوم ہے ، کہ بہت ساری خوبصورت ، سولہ ہزار خوبصورت ، میرے کہنے کا مطلب ہے کہ بادشاہ کی بیٹیوں کو اَسُرَ نے اغوا کیا تھا۔ اُس اسُرَ کا نام کیا ہے؟ بھَوماسُرَ ، نہیں؟ ہاں. تو اُنہوں نے کرِشنہ سے پرتھنا(اِلتجا) کی کہ "ہم اِس تکلیف میں ہیں، اِس بدمعاش نے ہمیں اغوا کر لیا ہے- مہربانی کرکے ہمیں بچائیں۔" لہذا کرِشنہ اِن کو بچانے کے لئے آئے ، اور بھَوماسُرَ کو مار دیا گيا اور تمام لڑکیوں کو آزاد کردیا گیا۔ لیکن آزاد ہونے کے بعد وہ اب بھی وہاں کھڑی تھی۔ تو کرِشنہ نے اُن سے کہا ، "اب آپ اپنے والد کے گھر جاسکتی ہیں۔" اُنہوں نے کہا کہ "ہمیں اغوا کیا گیا ہے ، اور اب ہم شادی نہیں ہوسکتی۔ ہندوستان میں اَب بھی وہ قاعدہ ہے۔ اگر ایک لڑکی ، کمسن (جوان) لڑکی ، ایک یا دو دن گھر سے باہر چلی جاتی ہے تو ، کوئی بھی اُس سے شادی نہیں کرے گا۔ کوئی بھی اس سے شادی نہیں کرے گا۔ اسے خراب(ناپاک) سمجھا جاتا ہے۔ یہ اب بھی ہندوستانی نِظام ہے۔ چنانچہ اِنھیں اِتنے دن یا اِتنے سالوں تک اغوا کیا گیا تھا ، لہذا انہوں نے کرشن سے عرض کیا کہ "ہمیں نہ تو اپنے والد دوارا قبول کی جائيں گی ، اور نہ ہی کوئی بھی ہم سے شادی کرنے کے لیے راضی ہوگا۔" پھر کرِشنہ نے سمجھا کہ "ان کی حالت انتہائی غیر یقینی ہے۔ حالانکہ اِنہیں رہا کردیا گیا ہے ، لیکن وہ کہیں نہیں جاسکتی ۔" پھر کرِشنہ ... وہ بہت دیالُو ہے ، بھکت وتسل۔ اُس نے پوچھا ، "آپ لوگ کیا چاہتی ہیں؟" وہ ... اِنہوں نے کہا کہ " آپ ہمیں قبول کریں ۔ ورنہ ہمارے پاس رہنے کا دوسرا کوئی بھی طریقہ نہیں ہے۔" کرِشنہ نے فوراً ہی کہا .: "ہاں ، چلو۔" یہ کرِشنہ ہے۔ اور یہ نہیں کہ اُن کی سولہ ہزار بیویاں ایک ہی کیمپ میں مرکوز (جمع) تھیں۔ اُنہوں نے فوری طور پر سولہ ہزار محلوں کو تعمیر کیا ۔ کیونکہ اُنہوں نے بيوی کے طور پر قبول کیا ہے ، اس لئے انہیں اپنی بیوی کے طور پر ، اپنی رانی کی طور پر رکھا جانا چاہئے ، یہ نہیں کہ "کیونکہ ان کے پاس دوسرا کوئی راستہ نہیں ہے ، وہ میری شرن میں آئی ہیں۔ میں اِن کو کسی بھی طرح سے رکھ سکتا ہوں۔" نہیں ، سب سے زیادہ احترام سے رانی کے طور پر ، کرِشنہ کی رانی کے طور پر ۔ اور پھر اُنہوں نے سوچا کہ "سولہ ہزار رانیاں ... لہذا اگر میں اکیلا رہتا ہوں، ایک شخص کے روپ میں ، تو میری بيوياں مجھ سے نہیں مل سکیں گی ۔ ہر ایک کو اپنے شوہر سے ملنے کے لئے سولہ ہزار دن کا انتظار کرنا ہوگا۔ نہیں۔" اُنہوں نے اپنے آپ کو سولہ ہزار کرِشنہ میں پھیلا دیا - یہ ہے کرِشنہ۔ یہ بدمعاش، کرِشنہ پر عورت عاشق ہونے کا الزام لگاتے ہیں ۔ وہ آپ کی جیسا نہیں ہے۔ آپ ایک بیوی بھی نہیں سنبھال سکتے ہیں ، لیکن اُنہوں نے سولہ ہزار محلوں میں سولہ ہزار بیویوں کو سنھبالا اور وہ بھی سولہ ہزار روپ کی توسیع میں ۔ ہر کوئی خوش تھا۔ یہ کرِشنہ ہے۔ کرشن کیا ہے، ہمیں سمجھنا ہوگا ۔ کرِشنہ کی نقل کرنے کی کوشِش نہ کریں۔ سب سے پہلے کرِشنہ کو سمجھنے کی کوشِش کریں۔