UR/Prabhupada 0016 - میں کام کرنا چاہتا ہوں

Revision as of 23:39, 1 October 2020 by Elad (talk | contribs) (Text replacement - "(<!-- (BEGIN|END) NAVIGATION (.*?) -->\s*){2,}" to "<!-- $2 NAVIGATION $3 -->")
(diff) ← Older revision | Latest revision (diff) | Newer revision → (diff)


Lecture on BG 7.1 -- San Francisco, March 17, 1968

تو انسان کو یہ معلوم ہونا چاہیے کہ کرشن سے کیسے جُڑا جاۓ۔ کرشن ہر جگہ ہے۔ یہ ہے کرشن بھاونا امرت کی تحریک۔ یہ ہے کرشن بھاونا امرت۔ ہمیں معلوم ہونا چاہیے کہ ہم کیسے حاصل کرسکتے ہیں کرشن کے روپ کی ان خصوصیات سے لکڑی یا لوہے یا دھات میں... اس سے فرق نہیں پڑتا۔ کرشن ہر جگہ ہے آپ کو سیکھنا ہوگا کہ ہر چیز کو کرشن سے کیسے جوڑیں. یہ اِس یوگ کے نظام میں کی سمجھایا جائے گا۔ آپ یہ سیکھیں گے۔ تو یہ کرشن بھاونا بھی ایک یوگ ہے، کامل يوگ، سب ہی یوگ کے نظاموں میں سب سے اونچا۔ کوئی بھی، کوئی بھی یوگی آسکتا ہے اور ہم چنوتی دے سکتے ہیں اور ہم کہہ سکتے ہیں کہ یہ یوگ کا نظام A-1 ہے۔ یہ A-1 ہے اور ساتھ ہی بہت آسان بھی ہے۔ آپ کو اپنے جسم کو ورزش کروانے کی ضرورت نہیں ہے۔ فرض کریں آپ کمزور ہیں ہا پھر کچھ تھکان محسوس کرتے ہیں، لیکن کرشن بھاونا امرت میں آپ کو ایسا محسوس نہیں ہوگا۔ ہمارے سارے شش(شاگرد)، وہ صرف کام سے، کرشن بھاونا بھاوت سے بہت زیادہ بھرے رہنے کے لیے بے چین رہتے ہیں۔ ” سوامی جی میں کیا کروں؟ میں کیا کر سکتا ہوں؟“ وہ حقیقت میں کر رہے ہیں. اچھی طرح سے۔ بہت اچھی۔ وہ تھکان محسوس نہیں کرتے۔ یہ کرشن بھاونا امرت ہے۔ مادی دنیا میں، اگر آپ کچھ وقت کے لیے بھی کام کرتے ہیں، تو آپ کو تھکان محسوس ہوگی۔ آپ کو آرام کی ضرورت ہوگی۔ بيشک، میں نہیں کرتا، میرے کہنے کا مطلب ہے، میں اپنے آپ کو بڑھا چڑھا کر پیش نہیں کر رہا ہوں۔ میں باھتر سال کا ایک بوڑھا آدمی ہوں۔ اوه میں بیمار تھا۔ میں واپس ہندوستان چلا گیا۔ میں واپس آیا ہوں۔ میں کام کرنا چاہتا ہوں! میں کام کرنا چاہتا ہوں. قدرتی طور پر، میں ان تمام سرگرمیوں سے ریٹائر(کناره کش) ہوجاتا، پر مجھے ایسا محسوس نہیں ہوتا... جب تک میں کرسکتا ہوں، میں کام کرنا چاہتا ہوں۔ میں کرنا چاہتا ہوں...، دن اور رات۔ رات کے وقت میں ڈکٹافون کے ساتھ کام کرتا ہوں۔ تو مجھے بُرا لگتا ہے... اگر میں کام نہیں کرسکتا تو مجھے بُرا لگتا ہے۔ یہ ہے کرشن بھاونا امرت۔ فرد کو کام کرنے کے لیے بہت بےچین ہونا چاہیے۔ ايسا نہیں ہے کہ یہ آلسی سماج ہے۔ نہیں۔ ہمارے پاس کافی کام ہیں۔ وہ کاغذوں کا مرتب کر رہے ہیں، وه کاغذوں کو بیچ رہے ہیں۔ بس اتنا معلوم کریں کہ کرشن بھاونا امرت کو کیسے پھیلا سکتے ہیں، بس اتنا۔ یہ عملی ہے۔