UR/Prabhupada 0003 - آدمی بھی عورت ہے: Difference between revisions

(Created page with "<!-- BEGIN CATEGORY LIST --> Category:1080 Urdu Pages with Videos Category:Prabhupada 0003 - in all Languages Category:UR-Quotes - 1975 Category:UR-Quotes - Lect...")
 
m (Text replacement - "(<!-- (BEGIN|END) NAVIGATION (.*?) -->\s*){2,}" to "<!-- $2 NAVIGATION $3 -->")
 
Line 8: Line 8:
[[Category:First 11 Pages in all Languages]]
[[Category:First 11 Pages in all Languages]]
<!-- END CATEGORY LIST -->
<!-- END CATEGORY LIST -->
<!-- BEGIN NAVIGATION BAR -- TO CHANGE TO YOUR OWN LANGUAGE BELOW SEE THE PARAMETERS OR VIDEO -->
<!-- BEGIN NAVIGATION BAR -- DO NOT EDIT OR REMOVE -->
{{1080 videos navigation - All Languages|Urdu|Prabhupada 0002 - Madman Civilzation|0002|Prabhupada 0004 - Don't Surrender To Any Nonsense|0004}}
{{1080 videos navigation - All Languages|Urdu|UR/Prabhupada 0002 - پاگل آدمی کی تہذیب|0002|UR/Prabhupada 0004 - کسی بھی دھوکے باز کی شرن نہ لیں|0004}}
<!-- END NAVIGATION BAR -->
<!-- END NAVIGATION BAR -->
<!-- BEGIN ORIGINAL VANIQUOTES PAGE LINK-->
<!-- BEGIN ORIGINAL VANIQUOTES PAGE LINK-->
Line 20: Line 20:
<div dir="rtl">
<div dir="rtl">
<!-- BEGIN VIDEO LINK -->
<!-- BEGIN VIDEO LINK -->
{{youtube_left|46G1ClqcQaM|Man Is Also Woman<br />- Prabhupāda 0003}}
{{youtube_left|46G1ClqcQaM|آدمی بھی عورت ہے<br />- Prabhupāda 0003}}
<!-- END VIDEO LINK -->
<!-- END VIDEO LINK -->

Line 32: Line 32:

<!-- BEGIN TRANSLATED TEXT -->
<!-- BEGIN TRANSLATED TEXT -->
([[Vanisource:SB 6.1.64|شريمد بھاگوتم ٦.١.٦٤]]) تام ایوَ توشَیام آسَ پترِیینارتھنَ یاوَتا گرامئیر مَنورَمئیح کامئیح پرَسِيدتَ يَتھا تَتھا تو عورت کو دیکھنے کے بعد، وه ہمیشہ دھیان کرتا رہتا تھا، چوبیس گھنٹے، اِس ہی موضوع کے بارے میں، کام واسنا۔ کامئيس تئيس تئير ہرِيتَ-گياناھ([[Vanisource:BG 7.2|بھگود گيتا ٧.٢٠]]) جب اِنسان ہَوسی ہوتا ہے تو اُس کا ساری عقل خراب ہوجاتی ہے۔ یہ پوری دنیا ان ہی کام واسنائوں کی بنیاد پر چل رہی ہے۔ یہ ہے مادی دُنیا۔ ور کيونکہ میں ہوسی ہوں، آپ ہوسی ہیں، ہم سب، اس ليے جب میری خواہِشات پوری نہیں ہوتی، آپ کی خواہِشات پوری نہیں ہوتی، تب میں آپ کا دُشمن بَن جاتا ہوں، آپ ميرے دُشمن بَن جاتے ہو۔ میں آپ بہت اچھی طرقی کرتے ہوئے نہیں دیکھ سکتا، آپ مُجھے بہت اَچھی ترقی کرتے ہوۓ نہیں دیکھ سکتے۔ یہ ہے مادی دنیا۔ حسد، ہوس، کام واسنا، ڪرودھ، لوبھ، موھہ، ماتسريا۔ یہ ہی اِس مادی دُنیا کی بُنیاد ہے۔ تو وہ بَن گیا... رياضت یہ تھی کہ وہ ایک براہمن بننے کی تربیت لے رہا تھا، شَمو، دَمَ، پر اُس کی ترقی میں رُکاوٹ آگئی عورت کے ساتھ وابَستَگی کی وجہ سے۔ اِس لیے ویدک ادَب کے مطابق، عورت کو روحانی طرقی میں رُکاوٹ سمجھا جاتا ہے۔ پوری بنیادی تہذیب یہ ہے کہ کیسے پچنا ہے... عورت... ایسا نہ سوچیں کہ عورت ہی صرف عورت ہے۔ مَرد بھی عورت ہے۔ یہ نہ سوچیں کہ صرف عورت ہی قابلِ مُذمَت ہے، آدمی نہیں۔ عورت کا مطلب ہے لطف اُٹھانے(بھوگ کرنے) کی چیز، اور آدمی کا مطلب ہے لُطف اُٹھانے والا۔ تو یہ خیال، یہ خیال قابلِ مُذمَت ہے۔ اگر میں ایک عورت کو لُطف اندوزي کے لیے دیکھتا ہوں، تو میں آدمی ہوں. اور اگر عورت بھی لطف اندوزی کے لیے دوسرے آدمی کو دیکھتی ہے، تو وہ بھی آدمی ہے. عورت کا مطلب ہے لطف اُٹھانے(بھوگ کرنے) کی چیز، اورآدمی کا مطلب ہے لُطف اُٹھانے والا۔ تو جس کو بھی لطف اندوز ہونے کی خواہش ہے، وه آدمی سمجھا جاتا ہے۔ تو یہاں دونوں جِنس کا مطلب ہے... ہر کوٸ منصوبہ بنا رہا ہے کہ، ” میں کس طرح لُطف اَندوز ہوں گا؟“ اِس لیے وه پُرُش ہے، منصوبی طور پر۔ ورنہ بنيادی طور پر، ہم سب پرکرتی ہیں، جيوَ، عورت ہو یا مرد۔ یہ تو بیرونی لباس ہے۔  
پرَبُھوپادَ:
 
:تام ایوَ توشَیام آسَ
:پترِیینارتھنَ یاوَتا
:گرامئیر مَنورَمئیح کامئیح
:پرَسِيدتَ يَتھا تَتھا
:([[Vanisource:SB 6.1.64|شريمد بھاگوتم ٦.١.٦٤]])
 
تو عورت کو دیکھنے کے بعد، وه ہمیشہ دھیان کرتا رہتا تھا، چوبیس گھنٹے، اِس ہی موضوع کے بارے میں، کام واسنا۔ کامئيس تئيس تئير ہرِيتَ-گياناھ([[Vanisource:BG 7.20 (1972)|بھگود گيتا ٧.٢٠]]) جب اِنسان ہَوسی ہوتا ہے تو اُس کا ساری عقل خراب ہوجاتی ہے۔ یہ پوری دنیا ان ہی کام واسنائوں کی بنیاد پر چل رہی ہے۔ یہ ہے مادی دُنیا۔ ور کيونکہ میں ہوسی ہوں، آپ ہوسی ہیں، ہم سب، اس ليے جب میری خواہِشات پوری نہیں ہوتی، آپ کی خواہِشات پوری نہیں ہوتی، تب میں آپ کا دُشمن بَن جاتا ہوں، آپ ميرے دُشمن بَن جاتے ہو۔ میں آپ بہت اچھی طرقی کرتے ہوئے نہیں دیکھ سکتا، آپ مُجھے بہت اَچھی ترقی کرتے ہوۓ نہیں دیکھ سکتے۔ یہ ہے مادی دنیا۔ حسد، ہوس، کام واسنا، ڪرودھ، لوبھ، موھہ، ماتسريا۔ یہ ہی اِس مادی دُنیا کی بُنیاد ہے۔
 
تو وہ بَن گیا... رياضت یہ تھی کہ وہ ایک براہمن بننے کی تربیت لے رہا تھا، شَمو، دَمَ، پر اُس کی ترقی میں رُکاوٹ آگئی عورت کے ساتھ وابَستَگی کی وجہ سے۔ اِس لیے ویدک ادَب کے مطابق، عورت کو روحانی طرقی میں رُکاوٹ سمجھا جاتا ہے۔ پوری بنیادی تہذیب یہ ہے کہ کیسے پچنا ہے... عورت... ایسا نہ سوچیں کہ عورت ہی صرف عورت ہے۔ مَرد بھی عورت ہے۔ یہ نہ سوچیں کہ صرف عورت ہی قابلِ مُذمَت ہے، آدمی نہیں۔ عورت کا مطلب ہے لطف اُٹھانے(بھوگ کرنے) کی چیز، اور آدمی کا مطلب ہے لُطف اُٹھانے والا۔ تو یہ خیال، یہ خیال قابلِ مُذمَت ہے۔ اگر میں ایک عورت کو لُطف اندوزي کے لیے دیکھتا ہوں، تو میں آدمی ہوں. اور اگر عورت بھی لطف اندوزی کے لیے دوسرے آدمی کو دیکھتی ہے، تو وہ بھی آدمی ہے. عورت کا مطلب ہے لطف اُٹھانے(بھوگ کرنے) کی چیز، اورآدمی کا مطلب ہے لُطف اُٹھانے والا۔ تو جس کو بھی لطف اندوز ہونے کی خواہش ہے، وه آدمی سمجھا جاتا ہے۔ تو یہاں دونوں جِنس کا مطلب ہے... ہر کوٸ منصوبہ بنا رہا ہے کہ، ” میں کس طرح لُطف اَندوز ہوں گا؟“ اِس لیے وه پُرُش ہے، منصوبی طور پر۔ ورنہ بنيادی طور پر، ہم سب پرکرتی ہیں، جيوَ، عورت ہو یا مرد۔ یہ تو بیرونی لباس ہے۔  
<!-- END TRANSLATED TEXT -->
<!-- END TRANSLATED TEXT -->
</div>
</div>

Latest revision as of 23:46, 1 October 2020

Lecture on SB 6.1.64-65 -- Vrndavana, September 1, 1975

پرَبُھوپادَ:

تام ایوَ توشَیام آسَ
پترِیینارتھنَ یاوَتا
گرامئیر مَنورَمئیح کامئیح
پرَسِيدتَ يَتھا تَتھا
(شريمد بھاگوتم ٦.١.٦٤)

تو عورت کو دیکھنے کے بعد، وه ہمیشہ دھیان کرتا رہتا تھا، چوبیس گھنٹے، اِس ہی موضوع کے بارے میں، کام واسنا۔ کامئيس تئيس تئير ہرِيتَ-گياناھ(بھگود گيتا ٧.٢٠) جب اِنسان ہَوسی ہوتا ہے تو اُس کا ساری عقل خراب ہوجاتی ہے۔ یہ پوری دنیا ان ہی کام واسنائوں کی بنیاد پر چل رہی ہے۔ یہ ہے مادی دُنیا۔ ور کيونکہ میں ہوسی ہوں، آپ ہوسی ہیں، ہم سب، اس ليے جب میری خواہِشات پوری نہیں ہوتی، آپ کی خواہِشات پوری نہیں ہوتی، تب میں آپ کا دُشمن بَن جاتا ہوں، آپ ميرے دُشمن بَن جاتے ہو۔ میں آپ بہت اچھی طرقی کرتے ہوئے نہیں دیکھ سکتا، آپ مُجھے بہت اَچھی ترقی کرتے ہوۓ نہیں دیکھ سکتے۔ یہ ہے مادی دنیا۔ حسد، ہوس، کام واسنا، ڪرودھ، لوبھ، موھہ، ماتسريا۔ یہ ہی اِس مادی دُنیا کی بُنیاد ہے۔