UR/Prabhupada 0014 - بھکتوں کا بہت اعلی مقام ہے: Difference between revisions

(Created page with "<!-- BEGIN CATEGORY LIST --> Category:1080 Urdu Pages with Videos Category:Prabhupada 0014 - in all Languages Category:UR-Quotes - 1973 Category:UR-Quotes - Lect...")
 
m (Text replacement - "(<!-- (BEGIN|END) NAVIGATION (.*?) -->\s*){2,}" to "<!-- $2 NAVIGATION $3 -->")
 
Line 7: Line 7:
[[Category:UR-Quotes - in India, Calcutta]]
[[Category:UR-Quotes - in India, Calcutta]]
<!-- END CATEGORY LIST -->
<!-- END CATEGORY LIST -->
<!-- BEGIN NAVIGATION BAR -- TO CHANGE TO YOUR OWN LANGUAGE BELOW SEE THE PARAMETERS OR VIDEO -->
<!-- BEGIN NAVIGATION BAR -- DO NOT EDIT OR REMOVE -->
{{1080 videos navigation - All Languages|Urdu|Prabhupada 0013 - Twenty-four Hours Engagement|0013|Prabhupada 0015 - I Am Not This Body|0015}}
{{1080 videos navigation - All Languages|Urdu|UR/Prabhupada 0013 - جوبیس گھنٹے مصروفیت|0013|UR/Prabhupada 0015 - میں یہ جسم نہیں ہوں|0015}}
<!-- END NAVIGATION BAR -->
<!-- END NAVIGATION BAR -->
<!-- BEGIN ORIGINAL VANIQUOTES PAGE LINK-->
<!-- BEGIN ORIGINAL VANIQUOTES PAGE LINK-->
Line 19: Line 19:
<div dir="rtl">
<div dir="rtl">
<!-- BEGIN VIDEO LINK -->
<!-- BEGIN VIDEO LINK -->
{{youtube_right|AVrf39qoses|بھکتوں کا بہت اعلی مقام ہے<br />- Prabhupāda 0014}}
{{youtube_left|AVrf39qoses|بھکتوں کا بہت اعلی مقام ہے<br />- Prabhupāda 0014}}
<!-- END VIDEO LINK -->
<!-- END VIDEO LINK -->



Latest revision as of 23:38, 1 October 2020



The Nectar of Devotion -- Calcutta, January 30, 1973

ایک بھکت کے لئے، کرِشنَ بھکت کی ہتھیلیوں میں ہے۔ اَجِتَ، جِتو اپی اسَٶ۔ اگرچہ، کرِشنَ کو جيتا نہیں جا سکتا، ليکن وه پسند کرتے ہیں کہ اُن کے بھکت اُن پر جیت حاصِل کریں۔ یہ مقام ہے۔ بلکل ويسے ہی جیسے خوشی سے اُنہوں نے ماں یشودا کو اُن پر جیت حاصِل کرنے دی، رادھارانی کو اُن پر جیت حاصِل کرنے دی، اُن کے دوستوں کو اُن پر جیت حاصِل کرنے دی۔ کرشن ہار گئے اور انہیں اپنے دوست کو کندھے پر اٹھانا پڑا۔ عملی طور پر کبھی کبھی ہم نے یہ دیکھا ہے کہ ایک بادشاہ اپنے ساتھیوں کے درمیان ایک جوکر رکھتا ہے، اور کبھی کبھی وہ جوکر بادشاہ کی توہین کرتا ہے، اور بادشاه لطف اندوز ہوتا ہے۔ جوکر کبھی کبھی... ویسے ہی جیسے بنگال میں ایک مشہور جوکر ہے، گوپال بون۔ تو ايک دِن بادشاہ نے اُس سے پوچھا، ”گوپال، تم میں اور ایک گدھے میں کیا فرق ہے؟“ چنانچہ اس نے فوراً بادشاہ سے اپنا فاصلہ ناپ لیا۔ اس نے کہا ”یہ صِرف تين فٹ ہے، جناب۔ فرق صرف تين فٹ کا ہے۔ تو سب ہنسنے لگے۔ اور بادشاه نے اُس اہانت کا مزہ لیا۔ کيونکہ بعض اوقات یہ ضروری ہوتا ہے۔

تو کرشن بھی... ہر کوئی اُن کے اعلی مقام کی تعریف کرتا ہے۔ ہر کوئی۔ یہ کرِشنَ کا مقام ہے- پَرَمہر(اعلی ترین) بھگوان۔ وَئکُنٹھَ میں، صرف تعريف ہی ہے۔ ايسی کوئی چیز(اہاکت) نہیں ہے۔ لیکن ورنداون میں کرشن اپنے بھکت سے توہین قبول کرنے کے لیے تيار ہے۔ لوگ نہیں جانتے کہ ورنداون کی زندگی کیا ہے۔ اِس لیے بھکتوں کا بہت اعلی مقام ہے۔ رادھارانی حکم دیتی ہیں کہ،

کرشن کو یہاں آنے نہ دیں۔“

کرشن اندر نہیں آسکتے۔ وہ گوپیوں کی چاپلوسی کرتے ہیں:

”مھربانی کرکے مجھے وہاں جانے کی اجازت دے دیں۔“

”نہیں، نہیں۔ کوئی حکم نہیں ہے۔ تم نہیں جا سکتے۔“

تو کرشن کو یہ پسند ہے۔