UR/Prabhupada 0005 - پربھوپاد کی زندگی تین منٹوں میں: Difference between revisions

(Created page with "<!-- BEGIN CATEGORY LIST --> Category:1080 Urdu Pages with Videos Category:Prabhupada 0005 - in all Languages Category:UR-Quotes - 1968 Category:UR-Quotes - Conv...")
 
m (Text replacement - "(<!-- (BEGIN|END) NAVIGATION (.*?) -->\s*){2,}" to "<!-- $2 NAVIGATION $3 -->")
 
Line 9: Line 9:
[[Category:First 11 Pages in all Languages]]
[[Category:First 11 Pages in all Languages]]
<!-- END CATEGORY LIST -->
<!-- END CATEGORY LIST -->
<!-- BEGIN NAVIGATION BAR -- TO CHANGE TO YOUR OWN LANGUAGE BELOW SEE THE PARAMETERS OR VIDEO -->
<!-- BEGIN NAVIGATION BAR -- DO NOT EDIT OR REMOVE -->
{{1080 videos navigation - All Languages|English|Prabhupada 0004 - Don't Surrender To Any Nonsense|0004|Prabhupada 0006 - Everyone Is God - Fool's Paradise|0006}}
{{1080 videos navigation - All Languages|Urdu|UR/Prabhupada 0004 - کسی بھی دھوکے باز کی شرن نہ لیں|0004|UR/Prabhupada 0006 - ہر کوئی بھگوان ہے- جھوٹی خوشی|0006}}
<!-- END NAVIGATION BAR -->
<!-- END NAVIGATION BAR -->
<!-- BEGIN ORIGINAL VANIQUOTES PAGE LINK-->
<!-- BEGIN ORIGINAL VANIQUOTES PAGE LINK-->
Line 21: Line 21:
<div dir="rtl">
<div dir="rtl">
<!-- BEGIN VIDEO LINK -->
<!-- BEGIN VIDEO LINK -->
{{youtube_left|a83FQg1b784|Prabhupada's Life In 3 Minutes<br />- Prabhupāda 0005}}
{{youtube_left|a83FQg1b784|پربھوپاد کی زندگی تین منٹوں میں<br />- Prabhupāda 0005}}
<!-- END VIDEO LINK -->
<!-- END VIDEO LINK -->

Line 33: Line 33:

<!-- BEGIN TRANSLATED TEXT -->
<!-- BEGIN TRANSLATED TEXT -->
اِنٹرويو لينے والا: کيا آپ مُجھے اَپنی گُذری ہوئی زندگی کے بارے میں کُچھ بتا سکتے ہیں؟ جيسے کہ، آپ نے کہاں سے تعلیم حاصل کی، آپ کرِشنہ کے شاگِرد کیسے بنے۔ پرَبھوپادَ: ميری پیدائش اور تعلیم کلکتا میں ہوئی. کلکتا میرا مُقامِ پیدائیش ہے. میری پیدائیش ١٨٩٦ میں ہوئی، اور میں اپنے والد کا لاڈلا بيٹا تھا، اِس ليے میری تعلیم تھوڑی دیر سے شروع ہوئی تھی، اور پھر بھی، مُجھے آٹھ سال تک ہائیر سیکنڈری، ہائیر اسکول میں تعليم دی گئی۔ پرائمری اسکول میں چار سال، ہائیر سیکنڈری اسکول میں آٹھ سال، کاليج میں چار سال۔ پھر میں گاندہی کی تحریک، قومی تحریک میں شامل ہو گیا۔ پر خوش قِسمتی سے میں اپنے گُرُو مہاراج، میرے روحانی گُرُو سے ١٩٢٢ میں مِلا۔ اور تَب سے میں اس راھ کی طرف راغب ہوا، آہستہ آہستہ میں نے اپنے گرہستھ جیون کو چھوڑ دیا. میری شادی ١٩١٨ میں ہوئی تھی جب میں تیسرے سال کا شاگرد تھا۔ اور تب مجھے بچے پیدا ہوئے۔ میں کاروبار کر رہا تھا۔ پھر میں نے ١٩٥٤ میں خاندانی زندگی سے ریٹائرمنٹ لے لیا۔ چار سال تک میں اکیلا تھا، بنا کسی خاندان کے۔ پھر میں نے ١٩٥٩ میں باقاعِده طور پر ١٩٥٩ میں سنیاس لے لیا۔ پھر میں نے کِتابیں لکھنے میں خود کو وقف کرديا، میری پہلی اشاعت ١٩٦٢ میں سامنے آئی، اور جب تين کتابيں تھیں، تب میں ١٩٦٥ میں آپ کے ملک کے لیے روانہ ہوا، اور میں ستَمبَر ١٩٦٥ میں یہاں پہنچا۔ تب سے میں امریکہ میں، کينيڈا میں، یورپی ملکوں میں اِس کرِشنہ بھاونا امرت کو پھيلانے کی کوشِش کر رہا ہوں۔ اور آہستہ آہستہ مرکز تيار کیے جارہے ہیں۔ شاگرد بھی بڑھ رہے ہیں۔ دیکھتا ہوں آگے کیا ہونے والا ہے۔ اِنٹرویو لینے والا: آپ خود ايک شاگرد کیسے بنے؟ شاگرد بننے سے پہلے آپ کیا تھے اور آپ کِس کی پیروی کرتے تھے؟ پرِبھوپادَ: وہی اَصول، جیسے میں نے آپ کو بتایا، ايمان۔ ميرا ایک دوست، وہ مجھے ذبردستی میرے روحانی گُرُو کے پاس لے گیا۔ اور میں نے اپنے روحانی گرو سے بات کی، میں راغب ہوا، اور تب سے انکُر شروع ہوا۔  
اِنٹرويو لينے والا: کيا آپ مُجھے اَپنی گُذری ہوئی زندگی کے بارے میں کُچھ بتا سکتے ہیں؟ جيسے کہ، آپ نے کہاں سے تعلیم حاصل کی، آپ کرِشنہ کے شاگِرد کیسے بنے۔
 
پرَبھوپادَ: ميری پیدائش اور تعلیم کلکتا میں ہوئی. کلکتا میرا مُقامِ پیدائیش ہے. میری پیدائیش ١٨٩٦ میں ہوئی، اور میں اپنے والد کا لاڈلا بيٹا تھا، اِس ليے میری تعلیم تھوڑی دیر سے شروع ہوئی تھی، اور پھر بھی، مُجھے آٹھ سال تک ہائیر سیکنڈری، ہائیر اسکول میں تعليم دی گئی۔ پرائمری اسکول میں چار سال، ہائیر سیکنڈری اسکول میں آٹھ سال، کاليج میں چار سال۔ پھر میں گاندہی کی تحریک، قومی تحریک میں شامل ہو گیا۔ پر خوش قِسمتی سے میں اپنے گُرُو مہاراج، میرے روحانی گُرُو سے ١٩٢٢ میں مِلا۔ اور تَب سے میں اس راھ کی طرف راغب ہوا، آہستہ آہستہ میں نے اپنے گرہستھ جیون کو چھوڑ دیا. میری شادی ١٩١٨ میں ہوئی تھی جب میں تیسرے سال کا شاگرد تھا۔ اور تب مجھے بچے پیدا ہوئے۔ میں کاروبار کر رہا تھا۔ پھر میں نے ١٩٥٤ میں خاندانی زندگی سے ریٹائرمنٹ لے لیا۔ چار سال تک میں اکیلا تھا، بنا کسی خاندان کے۔ پھر میں نے ١٩٥٩ میں باقاعِده طور پر ١٩٥٩ میں سنیاس لے لیا۔ پھر میں نے کِتابیں لکھنے میں خود کو وقف کرديا، میری پہلی اشاعت ١٩٦٢ میں سامنے آئی، اور جب تين کتابيں تھیں، تب میں ١٩٦٥ میں آپ کے ملک کے لیے روانہ ہوا، اور میں ستَمبَر ١٩٦٥ میں یہاں پہنچا۔ تب سے میں امریکہ میں، کينيڈا میں، یورپی ملکوں میں اِس کرِشنہ بھاونا امرت کو پھيلانے کی کوشِش کر رہا ہوں۔ اور آہستہ آہستہ مرکز تيار کیے جارہے ہیں۔ شاگرد بھی بڑھ رہے ہیں۔ دیکھتا ہوں آگے کیا ہونے والا ہے۔
 
اِنٹرویو لینے والا: آپ خود ايک شاگرد کیسے بنے؟ شاگرد بننے سے پہلے آپ کیا تھے اور آپ کِس کی پیروی کرتے تھے؟
 
پرِبھوپادَ: وہی اَصول، جیسے میں نے آپ کو بتایا، ايمان۔ ميرا ایک دوست، وہ مجھے ذبردستی میرے روحانی گُرُو کے پاس لے گیا۔ اور میں نے اپنے روحانی گرو سے بات کی، میں راغب ہوا، اور تب سے انکُر شروع ہوا۔  
<!-- END TRANSLATED TEXT -->
<!-- END TRANSLATED TEXT -->
</div>
</div>

Latest revision as of 23:46, 1 October 2020

Interview -- September 24, 1968, Seattle